اسلام آ باد :سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی ہوگئے۔سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہرمن اللہ نے استعفی دے دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق استعفیٰ متعلقہ حکام کو پیش کر دیا گیا ہے، تاہم اس کے اسباب اور آئندہ کارروائی کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔