Get Alerts

لاہور ہائیکورٹ کی نجم سیٹھی کی تقرری کیخلاف سماعت سے معذرت

لاہور ہائیکورٹ کی نجم سیٹھی کی تقرری کیخلاف سماعت سے معذرت


لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شمس نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی تقرری کیخلاف درخواست کی سماعت سے معذرت کر لی۔


لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شمس نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی تقرری کے خلاف درخواست کی سماعت سے معذرت کر لی ہے جسٹس شمس نے موقف اپنایا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر درخواست کی سماعت نہیں کر سکتا ہوں۔

ٹیگز: