پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان سیریز20ستمبرسےشروع ہوگی

پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان سیریز20ستمبرسےشروع ہوگی

کراچی :نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان انگلینڈسیریزکی تیاریاں شروع  ہوگئیں ،اسٹینڈزاورآؤٹ فیلڈ کومزیدبہتربنانے کاکام جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان سیریزبیس ستمبرسےشروع ہوگی،ابتدائی چارمیچ کراچی جبکہ تین میچ لاہورمیں ہوں گے۔ جس کیلئے سٹیڈیم کی ےتزین و آرائش کا کام جاری ہے ۔ 

 واضح رہے انگلش ٹیم سترہ سال بعدپاکستان کادورہ کرےگی۔