Get Alerts

چھٹی خانہ مردم وشماری کے دوسرے مرحلے کے پہلے بلاک کا کام 25 اپریل سے شروع ہوگا

چھٹی خانہ مردم وشماری کے دوسرے مرحلے کے پہلے بلاک کا کام 25 اپریل سے شروع ہوگا

اسلام آباد : ملک بھر کے63 اضلاع میں چھٹی خانہ مردم وشماری کے دوسرے مرحلے کے پہلے بلاک کا کام 25 اپریل سے شروع ہوگا .

اور اگلے مہینے کی 8 تاریخ تک جاری رہے گا۔

اسی طرح دوسرے مرحلے کے دوسرے بلاک کا کام اگلے مہینے کی 11 تاریخ سے شروع ہوگا۔