سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی انتقال کرگئے اہم خبریں پاکستان 07:20 PM, 14 Aug, 2021 شیئر کریں ! سورس: فائل فوٹو کوئٹہ : سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی طویل علالت کے باعث 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ ڈاکٹر عبدالمالک کو کل 10 بجے آبائی قبرستان میں دفنایا جائے گا۔ ڈاکٹر عبدالمالک کاسی چائلڈ سپیشلسٹ اور نگران دور میں وزیر ریلوے اور وزیر صحت رہے ہیں۔ شیئر کریں !