Get Alerts

مس اٹلی کے فائنل میں شریک حسینہ پر تیزاب سے حملہ

روم: اطالوی ڈاکٹر تیزاب سے حملے کا نشانہ بننے والی ماضی میں ’مس اٹلی‘ کے مقابلے کے فائنل میں شرکت کرنے والی ایک حسینہ کی بینائی بچانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔

جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اٹھائیس سالہ جیسیکا نوتارو نے اسپتال سے ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ زندہ ہیں اور فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان کے چہرے پر تیزاب ان کے ایک سابق بوائے فرینڈ نے پھینکا، جو اس وقت پولیس کی تحویل میں ہے