دوسرا ٹی ٹوینٹی، پاکستان  کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسرا ٹی ٹوینٹی، پاکستان  کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ہیملٹن: پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوینٹی میں  ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں  ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کپتان شاہین شاہ آفریدی جیت کیلئے پر امید ہیں، پانچ میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو 0۔1 کی برتری حاصل ہے۔

دونوں ٹیموں کے مابین تیسرا ٹی 20 میچ 17 جنوری کو یونیورسٹی اوول، ڈنیڈن میں ہوگا۔یاد رہے کہ پہلے میچ میں کیویز نے 46 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔

 کیویز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 227 رنز کا بڑا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں گرین شرٹس 180 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔

مصنف کے بارے میں