سٹاپ لسٹ میں نام  شامل ہونے پرپی ٹی آئی سینیٹر فلک ناز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

سٹاپ لسٹ میں نام  شامل ہونے پرپی ٹی آئی سینیٹر فلک ناز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد :سٹاپ لسٹ میں نام  شامل ہونے پرپی ٹی آئی سینیٹر فلک ناز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی سینیٹر فلک ناز پرواز نمبر ای کے 615 کے ذریعے دبئی کے راستے برطانیہ جا رہی تھیں 

تاہم امیگریشن حکام نے آف لوڈ کرکے کچھ دیر تک انتظار کروانے کے بعد انہیں واپس بجھوا دیا۔


پی ٹی آئی رہنما فلک ناز آف لوڈ کیے جانے پر واپس اسلام آباد روانہ ہوگئیں، سینیٹر کو نام سٹاپ لسٹ میں شامل ہونے پر آف لوڈ کیا گیا۔

مصنف کے بارے میں