Get Alerts

لاہور میں رم جھم بارش کا سلسلہ شروع

لاہور میں رم جھم بارش کا سلسلہ شروع

لاہور: لاہور کے مختلف علاقوں جیسے مال روڈ، جیل روڈ اور کینال روڈ پر آج صبح سے ہی بوندا باندی جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج وقفے وقفے سے بارش ہوگی۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ مون سون کا تیسرا اسپیل 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے، جس سے علاقے میں مزید بارش متوقع ہے۔

ٹیگز: