Get Alerts

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں میں آندھی کے بعد رم جھم جاری

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں میں آندھی کے بعد رم جھم جاری

لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی کے بعد رم جھم اور  ٹھنڈی ہواؤں  سے جاتی سردی لوٹ آئی ۔

  تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ ساہیوال  ، بوریوالہ ، کمالیہ،پیرمحل ،بہاولپور  ،کندھ کوٹ اور راجن پور میں  موسلادھار بارش ہوئی  جبکہ پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی کہہیں ہلکی اور کہیں بونداباندی  کا سلسلہ جاری ہے ۔

دوسری جانب پشاور میں وقفے وقفے سے بادل  برس نے کا سلسلہ جاری ہے   جبکہ  کراچی  میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش   ہوئی  ہے ۔

ٹیگز: