اسلام آباد: کپتان نے آج کے میچ کے لیے سرفراز اور پاکستانی ٹیم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں عمران نے ٹیم کو جیت کےلیے جارحانہ کھیل کا مشورہ دیا۔ عمران خان نے کہا کہ لازم ہے کہ سرفراز اور انکی ٹیم شکست کا خوف پچھاڑنے کیلئے پوری طرح حملہ آور ہوں، زخمی شیر کیطرح پوری قوت سے حملہ کرنے کا وقت ہے۔
Wishing Sarfaraz & Pak Team best of luck for today's match. This is their "cornered tiger" moment:
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 14, 2017
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انگلینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا ہے۔عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کیا کہ ٹیم کو جیت کےلیے جارحانہ کھیل کھیلنا ہو گا، سرفراز اور انکی ٹیم شکست کا خوف پچھاڑنے کیلئے پوری طرح حملہ آور ہوںزخمی شیرکی طرح پوری قوت سے حملہ کرنے کا وقت ہے۔
Must go for an all-out attack and banish fear of losing https://t.co/AoNRDCFJfd
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 14, 2017
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں