کراچی والوں کےلیے اچھی خبر، انتظار کے بعد  ایک اور میگا نادرا سنٹر کا قیام 

 کراچی والوں کےلیے اچھی خبر، انتظار کے بعد  ایک اور میگا نادرا سنٹر کا قیام 

کراچی : کراچی والوں کے لیے اچھی خبر ہےکہ  کئی برس کے انتظار کے بعد  ایک اور میگا نادرا سنٹر قائم کردیاگیاہے۔ 


صفوراپرقائم نئےسینٹرکاافتتاح15مئی کوہوگا۔ گلشن اقبال ،صفورا،گڈاپ اورملحقہ علاقوں کےشہری استفادہ کرسکیں گے ۔


سینٹر ابتدا میں دوشفٹوں میں700شہریوں کوسہولیات فراہم کرےگا۔ سال کےآخرتک تعداد700سےبڑھ کر1500ہوجائیگی۔

مصنف کے بارے میں