فلسطین سے یکجہتی، وسطی لندن میں  ریلی، مظاہرین کی بڑی تعداد شریک

 فلسطین سے یکجہتی، وسطی لندن میں  ریلی، مظاہرین کی بڑی تعداد شریک

لندن :وسطی لندن میں بی بی سی کے براڈکاسٹنگ ہاؤس کے باہر فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالی گئی۔ اس ریلی میں  بڑی تعداد میں لوگ شامل ہوئے۔


بتایا جا رہا ہے کہ مظاہرین وائٹ ہال تک جائیں گے۔ اس ریلی میں ہر عمر کے افراد اور بچوں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ 

ریلی میں شامل لوگوں نے جہاں فلسطین کا جھنڈا اٹھا رکھا ہے وہیں وہ ’آزاد فلسطین‘ کے نعرے بھی لگا رہے تھے، تاہم کچھ افراد بینرز اٹھائے بھی دیکھائی دیے جن پر لکھا تھا کہ ’اسرائیل کو مسلح کرنا بند کرو اورا سکے ساتھ غزہ کے حق میں بھی نعرے لکھے ہوئے تھے ۔

مصنف کے بارے میں