کراچی:سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سٹیٹ بینک کے مطابق اگست 2026 میں مہنگائی کی شرح11.1 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ مرکزی بینک نے مہنگائی کی صورتحال اور ملکی و عالمی معاشی حالات کا جائزہ لینے کے بعد پالیسی ریٹ موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔
سٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے معاشی صورتحال، مہنگائی کے رجحان اور مستقبل کے معاشی امکانات کا جائزہ لیا۔