Get Alerts

جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا، ٹرمپ

جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جلد آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کے حوالے سے اعلان کریں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کو اقتصادی طور پر سخت نقصان پہنچائے گا، جبکہ مہنگے ایندھن کی قیمتیں بھی برداشت کر لی جائیں گی۔

امریکی صدر نے کہا کہ ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ان کے مطابق ایران پر اقتصادی دباؤ برقرار رکھا جائے گا اور امریکا اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرے گا۔

ٹیگز: