شہریوں کے لیے بڑا فیصلہ ، لوگوں کو فری وائی  کی سہولت ملے گی

شہریوں کے لیے بڑا فیصلہ ، لوگوں کو فری وائی  کی سہولت ملے گی

 ریاض:عوام کو فری وائی فائی کی سہولت ملے گی۔   امارات کی حکومت نے اہم فیصلہ کیا ہے کہ شہریوں کو فری وائی فائی  کی سہولت ملے گی۔ اب  پورے ابوظہبی میں مفت وائی فائی تک رسائی ہوگی۔

ابوظہبی میں عوامی اجتماعات کی جگہوں پر لوگوں کو فری وائی فائی کی سہولت میسر ہوگی۔  اس کے علاوہ بس اور پارکوں میں بھی  یہ سہولت ملے گی۔ اس نئے اقدام کے ساتھ، رہائشی اور زائرین ابوظہبی میں جہاں بھی بس میں ہوں یا پارک میں انٹرنیٹ  کو استعمال کرسکتے ہیں۔

محکمہ بلدیات اور ٹرانسپورٹ  نے عوامی اجتماعات یعنی کی پارک ، بسوں اور ساحلوں پر اس سروس کا آغاز کردیا ہے۔ ڈی ایم ٹی نے  امارات کی حکومت کے ساتھ مل کراس پراجیکٹ کا آغاز کیا ہے۔ اس فری سروس کو ابتدائی طور پر  کچھ جگہوں پر متعارف کرایاگیا ہے تاکہ لو گ اس سروس سے فائدہ اٹھائیں۔ 

مصنف کے بارے میں