Get Alerts

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

 اسلام آباد : وزیر خارجہ اسحاق ڈار  نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار   نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا  ۔اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ   16 سے 31 جنوری تک  پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کوئی ردووبدل نہیں کی جائے گی ۔

ٹیگز: