Get Alerts

امریکہ حملہ کرے تو امریکی فوجی اڈے نشانہ بنائیں گے:ایران کی دھمکی

 امریکہ حملہ کرے تو امریکی فوجی اڈے نشانہ بنائیں گے:ایران کی دھمکی

تہران:ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے حملہ کیا تو اس کا جواب دیتے ہوئے امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ ایران نے اس سلسلے میں اپنے اتحادی ممالک ترکی، یو اے ای، سعودی عرب اور قطر کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔
عالمی سطح پر اس پیش رفت کے بعد خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے، جبکہ بین الاقوامی برادری کی جانب سے دونوں فریقین پر تحمل سے کام لینے کی اپیل کی جا رہی ہے۔

ٹیگز: