افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق نہیں ادا کر رہا ،خواجہ آصف

افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق نہیں ادا کر رہا ،خواجہ آصف
سورس: File

لاہور:  وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان کی افغان سرحدسےدہشت گردی واقعات پرشدیدتشویشں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق نہیں ادا کر رہا ۔

وزیردفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنا میغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ  پچاس  لاکھ افغانوں کو  پاکستان میں 40سے50سال سے پناہ میسرہے۔پاکستانیوں کا خون بہانے والے دہشت گردوں   کوافغانستان میں محفوظ پناہ  میسرہے۔

a09749667acf08d887a6b422d2c8d37d

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ افغانستان کی جانب سےیہ صورتحال مزید جاری نہیں رہ سکتی۔پاکستان اپنی سرزمین اور شہریوں کے تحفظ کیلئے تما م تر وسائل بروئے کار لائے گا۔

مصنف کے بارے میں