سرکاری ملازمین کی موجیں،بڑی عید پر بڑا  فیصلہ 

سرکاری ملازمین کی موجیں،بڑی عید پر بڑا  فیصلہ 

اسلام آباد: حکومت نے سرکاری ملازمین کو 23 جون کو تنخواہیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔  وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی اجلاس میں  کہاکہ سرکاری ملازمین کی طرف سے  درخواست آرہی ہے کہ عید سے پہلے تنخواہ دی جائے۔ لہذا اس حوالے سیکرٹری خزانہ کو ہدایت کردی ہے۔

وزیر خزانہ  کاکہنا تھا کہ تمام سرکاری ملازمین کو 23 جون بروز جمعہ تک اس ماہ کی تنخواہیں اداکی جائے تاکہ ملازمین عید کے حوالے سے اپنی ضروریات پوری کرسکیں ۔  

مصنف کے بارے میں