Get Alerts

فیلڈ مارشل عاصم منیر پر دنیا کو اعتماد ہے، پاکستان عالمی نظام میں مضبوط مقام رکھتا ہے:فیصل واوڈا

فیلڈ مارشل عاصم منیر پر دنیا کو اعتماد ہے، پاکستان عالمی نظام میں مضبوط مقام رکھتا ہے:فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے ایک بیان میں پاکستان کی موجودہ عسکری قیادت خصوصاً فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کی قیادت پر اعتماد کرتی ہے اور ملک کو عالمی نظام (ورلڈ آرڈر) میں ایک مضبوط مقام حاصل ہو رہا ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ قیادت وہی ہوتی ہے جس پر اعتماد کیا جائے، اور ان کے مطابق موجودہ عسکری قیادت نے اس اعتماد کو بحال کیا ہے۔ واوڈا نے یہ بھی کہا کہ  لوگ لیڈروں پر بھروسہ کرتے ہیں، کمزور کردار والوں پر نہیں۔

ٹیگز: