بھارتی وزیر اعظم کی ڈگری پر سوالیہ نشان لگ گیا

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تعلیمی ڈگری پر تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ بھا رتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کا دعوی ہے کہ انہوں نے سال 1978 میں دہلی یونیورسٹی کے اسکول آف اوپن لرننگ (ایس او ایل) سے گریجویشن کیا ہے لیکن ایس او ایل نے جواب دیا ہے کہ اس کے پاس اس سال سے متعلق کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔

ایک آر ٹی آئی کے جواب میں یونیورسٹی نے بتایا ہے کہ یہ اعداد و شمار ہمارے پاس موجود نہیں ہیں۔ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ وہ صرف ایک سال پہلے کا ہی ڈیٹا اپنے پاس رکھتی ہے۔ آر ٹی آئی میں سال 1978 میں بی اے کرنے والے تمام طلباءو طالبات کا ریکارڈ مانگا گیا تھا۔