Get Alerts

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر، پنجاب میں فضائی معیار خراب

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر، پنجاب میں فضائی معیار خراب

لاہور:لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں فضائی معیار انتہائی مضر صحت قرار دیا گیا ہے۔ علی الصبح لاہور کا اے کیو آئی 439 ریکارڈ کیا گیا، جو اسے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر لے گیا۔

پنجاب کے دیگر شہروں میں گوجرانوالہ میں اے کیو آئی 808 اور فیصل آباد میں 507 ریکارڈ ہوا۔ عالمی ویب سائٹس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں نئی دہلی پہلے نمبر پر ہے، جہاں اے کیو آئی 519 ہے۔

ٹیگز: