Get Alerts

کے پی کے نو منتخب وزیرا علی نے حلف اٹھالیا، کارکنوں کی پارٹی قیادت کے حق میں نعرے بازی

کے پی کے نو منتخب وزیرا علی نے حلف اٹھالیا، کارکنوں کی پارٹی قیادت کے حق میں نعرے بازی

لاہور:نو منتخب وزیرا علی کے پی سہیل آفریدی  نے حلف اٹھالیا۔گورنر فیصل  کریم کنڈی نے ان سے حلف لیا۔

نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی حلف برداری  کی تقریب  گورنر ہائوس میں ہوئی۔

پی ٹی آئی کے  ارکان اسمبلی اور سینیٹرز   نے تقریب حلف  برداری میں شرکت کی۔ اس موقع پر   کارکنوں  نے پارٹی قیادت کے حق میں  نعرے بازی کی ۔

ٹیگز: