جیل میں بانی پی ٹی آئی سے شیشہ لگاکر ملاقات کرائی گئی، ہمیں عدالتوں سے ریلیف نہیں مل رہا:بیرسٹر گوہر

 جیل میں بانی پی ٹی آئی سے شیشہ لگاکر ملاقات کرائی گئی، ہمیں عدالتوں سے ریلیف نہیں مل رہا:بیرسٹر گوہر

راولپنڈی : پی ٹی آئی چیئرمین  بیرسٹر گوہر کا کہنا  ہے کہ جیل  میں بانی پی ٹی آئی سے شیشہ لگاکر ملاقات کرائی گئی، شیشے کے کمرے میں ملاقات کرانا خلاف قانون ہے، ایک ملک میں 2 قانون نافذ ہیں، ہمیں عدالتوں سے ریلیف نہیں مل رہا۔

بیرسٹر گوہر نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  جیل میں بانی پی ٹی آئی سے شیشہ لگاکر ملاقات کرائی گئی، شیشے کے کمرے میں ملاقات کرانا خلاف قانون ہے، ایک ملک میں 2 قانون نافذ ہیں، ہمیں عدالتوں سے ریلیف نہیں مل رہا۔

انہوں نے مزید کہاکہ  ہماری درخواستیں سپریم کورٹ میں زیر التوا ہیں، سپریم کورٹ سے مطالبہ کرتےہیں کہ ہماری پٹیشنز کو دیکھے۔ شیشے کے کمرے میں ملاقات کرانا خلاف قانون ہے، ایک ملک میں 2 قانون نافذ ہیں۔


بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پنجاب بھر میں جلسے کرنے جا رہے ہیں، ان جلسوں میں عمر ایوب کے ہمراہ میں اور دیگر رہنما شرکت کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل کو توہین عدالت کی درخواست دینے کی ہدایت کی ہے۔

مصنف کے بارے میں