وائس چیئرمین ایل ڈی اے مستعفیٰ

وائس چیئرمین ایل ڈی اے مستعفیٰ
سورس: file photo

لاہور :وائس چیئرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران نے استعفیٰ دے دیا ۔

ایس ایم عمران نے استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھجوا دیا ۔