Get Alerts

سپیریئر یونیورسٹی میں انڈسٹری میٹس اکیڈمیا، طلبہ کے تخلیقی پراجیکٹس کی نمائش

سپیریئر یونیورسٹی میں انڈسٹری میٹس اکیڈمیا، طلبہ کے تخلیقی پراجیکٹس کی نمائش

لاہور:سپیریئر یونیورسٹی کے زیراہتمام انڈسٹری میٹس اکیڈمیا کے آخری روز انڈسٹری سے وابستہ افراد اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تقریب میں گرافک ڈیزائن ڈیپارٹمنٹ کے طالب علم نے مختلف ممالک کے ریسنگ ٹریکس کے ڈیزائن پیش کیے، جبکہ ریسنگ سِم کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا۔
گرافک ڈیزائن، انٹیریئر ڈیزائن، فیشن اور کری ایٹو ڈیپارٹمنٹ کے طلبہ نے اپنے تھیسز اور مختلف تخلیقی پراجیکٹس بھی نمائش کے لیے پیش کیے، جنہیں شرکا نے سراہا۔

ٹیگز: