طلال چوہدری اسمبلی میں ساتھی رکن کو فلائنگ کس کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماطلال چوہدری اسمبلی میں ساتھی رکن کو فلائنگ کس کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں۔

طلال چوہدری اسمبلی میں ساتھی رکن کو فلائنگ کس کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں

اسلام آباد:  پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماطلال چوہدری اسمبلی میں ساتھی رکن کو فلائنگ کس کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں۔

 بدھ کے روز ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی  جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لیگی رہنما طلال چوہدری وزیر مملکت مریم اورنگزیب کے برابر میں بیٹھے ہیں۔ ادھر اپوزیشن اور حکومتی ارکان میں ہنگامہ جاری ہے اور موصوف وہاں فلائنگ کس کر رہے ہیں۔

 طلال چوہدری کی یہ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر طرح طرح کے تبصرے کیے جارہے ہیں جن کا ذکر یہاں مناسب نہیں ہے تاہم یہ بات سب سے زیادہ کہی جارہی ہے کہ وہ اسمبلی اجلاس کے دوران کسی ساتھی رکن کو فلائنگ کس کر رہے تھے۔ ایک شخص کا کہنا ہے کہ طلال چوہدری نے یہ فلائنگ کس پیار سے نہیں کی بلکہ پی ٹی آئی کے کسی رکن کو للکارنے کے انداز میں کی تھی، اب یہ ’فلائنگ کس‘ کسی کو پیار سے کی گئی یا کسی کو نیچا دکھانے کیلئے کی گئی تھی ؟ اس کا جواب تو بہر حال طلال چوہدری خود ہی دے سکتے ہیں