Get Alerts

جہانگیر ترین کی نااہلی اسد عمر کی قسمت جاگ گئی اہم ترین فیصلہ متوقع

جہانگیر ترین کی نااہلی اسد عمر کی قسمت جاگ گئی اہم ترین فیصلہ متوقع

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کے سپریم کورٹ کی طرف سے تاحیات نااہل قرارپانے کے بعداسد عمر پارٹی عہدہ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں

اور یہاں تک کہ فردوس عاشق اعوان نے انہیں نیا سیکریٹری جنرل قرارہی دیدیا تاہم اس کا حتمی فیصلہ تحریک انصاف کی آج ہونیوالی کورکمیٹی میٹنگ میں کیا جائے گا۔