امریکی ڈالر قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے

 امریکی ڈالر قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے

کراچی ؛پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

 

کاروباری دن کے پانچویں روزآج بھی  کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا  ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 224 روپے 71 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج   کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 83 پوائنٹس کے اضافے سے 41263 پر آ گیا ہے۔

 
 
 
 
 

مصنف کے بارے میں