Get Alerts

پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز، ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو قطرے پلانے میں مصروف

پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز، ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو قطرے پلانے میں مصروف

لاہور:پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے میں مصروف ہیں۔

مہم کے پہلے روز 52 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے جبکہ لاہور میں 2 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

ٹیگز: