Get Alerts

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کا اعلان

 ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کریں گے۔

امریکی میڈیا کے مطابق، صدر ٹرمپ نے یہ بات دسمبر میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ فلوریڈا میں ایک ملاقات کے دوران کی۔ رپورٹس کے مطابق، ٹرمپ نے نیتن یاہو کو یقین دلایا کہ اگر ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ نہ ہو سکا، تو وہ اسرائیل کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر حملوں کی مکمل حمایت کریں گے۔

ٹیگز: