Get Alerts
اسلام آباد:اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق، یہ فیصلہ صدارتی آرڈیننس کے بعد کیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو شیڈول تھے۔