Get Alerts

بھارتی عدالت کا فیصلہ: حریت رہنما آسیہ اندرابی مجرم قرار

بھارتی عدالت کا فیصلہ: حریت رہنما آسیہ اندرابی مجرم قرار

نئی دہلی:نئی دہلی کی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو سیاسی مقدمے میں مجرم قرار دے دیا۔ آسیہ اندرابی، دختران ملت کی سربراہ، اپریل 2018 میں گرفتار کی گئی تھیں۔

عدالت نے حریت رہنما فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو بھی مجرم قرار دیا ہے۔ ان خواتین کو سزائیں 17 جنوری کو سنائی جائیں گی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ مقدمات بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (NIA) کی عدالت میں چلائے گئے اور سیاسی نوعیت کے ہیں۔

ٹیگز: