Get Alerts

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔

 مہندی کی تقریب آج شام جاتی امراء میں منعقد ہوگی، جبکہ بارات کل نجی فارم ہاؤس میں پہنچے گی۔ شادی کی تقریبات کا آخری مرحلہ ولیمہ کی تقریب اتوار کو جاتی امراء میں منعقد کیا جائے گا۔

شادی کی تقریبات میں اہل خانہ اور قریبی دوستوں کی شرکت متوقع ہے، جبکہ انتظامات کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

ٹیگز: