Get Alerts

وزیراعظم شہباز شریف سے ایمل ولی خان کی ملاقات، سیاسی امور اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے ایمل ولی خان کی ملاقات، سیاسی امور اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور بلوچستان و خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران امن و امان کے قیام، دہشت گردی کے خاتمے اور صوبوں میں استحکام کے لیے اقدامات پر بھی بات چیت ہوئی۔

ٹیگز: