Get Alerts

محکمہ موسمیات نے آج سے بارشوں کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے آج سے بارشوں کی پیش گوئی کردی
کیپشن: اکیس جون تک بارشیں ہونے کا امکان ہے

لاہور : محکمہ موسمیات نے شہریوں کے لیے خوشخبری ۔محکمہ موسمیات نے آج سے بارشوں کی پیش گوئی کردی۔

لاہور میں تیز ہواؤں کا راج رہے گا۔راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن، خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔