عوام کیلئے خوشخبری، آئی ایم ایف کو بائے بائے کہنے کے بعد چین نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر دے دیے 

عوام کیلئے خوشخبری، آئی ایم ایف کو بائے بائے کہنے کے بعد چین نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر دے دیے 

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کو چین سے آج ایک ارب ڈالر موصول ہوجائیں گے۔ مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں رات تک رقم ٹرانسفر ہوجائے گی۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کو سوفٹ کوڈ موصول ہوگیا ہے۔ پاکستان نے رواں ہفتے یہ رقم واپس کی تھی اور چین پاکستان کو یہ رقم واپس کر رہا ہے۔ 

سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ یہ رقم کمرشل قرضہ ہوگی۔ ایک ارب ڈالر آنے سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔ 

مصنف کے بارے میں