پی ایس ایل دوسرا یلیمینیٹر میچ: اسلام آباد یونائیٹڈ کی پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت

پی ایس ایل دوسرا یلیمینیٹر میچ: اسلام آباد یونائیٹڈ کی پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت

کراچی : پاکستان سپرلیگ  9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں  اسلام آباد یونائٹیڈ نے پشاور  زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جب کہ  پشاور زلمی نے پلیئنگ الیون میں تین تبدیلیاں کی ہیں۔

حسیب اللہ پال والٹراورسلمان ارشاد پشاور زلمی کے پلیئنگ الیون سے باہر ہوگئے، حسین طلعت، عارف یعقوب اور خرم شہزاد پشاور زلمی کی پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔

 
 اسلام آباد یونائیٹڈ اور  پشاور زلمی میں سے جو میچ جیتےگا اس کا سامنا فائنل میں ملتان سلطانز سے ہوگا۔

مصنف کے بارے میں