Get Alerts

چھوٹی عید کی خریداریوں کا جوش عروج پر ، بازاروں اور مارکیٹوں کی رونقیں دوبالا

چھوٹی عید کی خریداریوں کا جوش عروج پر ، بازاروں اور مارکیٹوں کی رونقیں دوبالا

لاہور : بازاروں اور مارکیٹوں میں چھوٹی عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور خریداریوں کی رونقیں دوبالا ہو گئی ہیں۔

خواتین دیدہ زیب کپڑوں کی تلاش میں مصروف ہیں جبکہ مرد کرتا، شلوار اور میچنگ واسکٹ خریدنے میں مصروف ہیں۔ کچھ لوگ پسندیدہ کپڑوں کی تلاش میں ہیں اور کچھ میچنگ جوتوں کی فکر میں۔

بڑوں سمیت بچوں  سب سے زیادہ پرجوش نظر آ رہے ہیں، اور جوتے، گھڑیاں، چشمے اور دیگر زیبائشی اشیاء کی خریداری بھی زوروں پر ہے۔ 

ٹیگز: