لاہور : لاہور سے خاتون سمیت تین دہشتگردوں کو حراست میں لے لیا ، سیکیورٹی اہلکاروں نے تینوں مبینہ دہشتگردوں کو نامعلوم افراد پر منتقل کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے لاہور سے ایک خاتون سمیت تین دہشتگردوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
دہشتگردوں سے تین خودکش جیکٹس اور دیگر سامان برآمد کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔