Get Alerts

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چودھری کو فوری رہا کرنے کا حکم 

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چودھری کو فوری رہا کرنے کا حکم 
سورس: file

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چودھری کو فوری رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی ہے۔ 

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فواد چودھری کی اہلیہ کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری کو فوری رہا کردیا جائے۔