Get Alerts

بانی پی ٹی آئی ذہنی طور پر مفلوج ہو چکے، انتشار پھیلانا واحد ایجنڈا ہے: عظمیٰ بخاری

بانی پی ٹی آئی ذہنی طور پر مفلوج ہو چکے، انتشار پھیلانا واحد ایجنڈا ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل کی دیواروں نے ذہنی طور پر مفلوج کر دیا ہے۔ ماضی میں جنہیں دہشتگرد کہتے تھے، آج اسی مذہبی جماعت کے لیے پارٹی کارکنوں کو احتجاج کی کال دے رہے ہیں۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا اس وقت بدانتظامی، کرپشن اور دہشت گردی کا مرکز بن چکا ہے، جبکہ تحریک انصاف کی پالیسی صرف انتشار پھیلانا ہے، ڈلیور کرنا کبھی مقصد نہیں رہا۔

ٹیگز: