اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹرز میں چودھری پرویز الہٰی کی طبیعت بگڑ گئی ، ایمبولینس طلب

اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹرز میں چودھری پرویز الہٰی کی طبیعت بگڑ گئی ، ایمبولینس طلب

لاہور : لاہور اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹرز میں چوہدری پرویز الہیٰ کی طبیعت ناساز  ہوگئی ۔حالت بگڑنے پر  پی آئی سی کی ایمبولینس طلب کر  لی گئی ۔

سابق وزیراعلیٰ کو پی آئی سی منتقل کئے جانے کا امکان  ہے۔ صدر  پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے لاہور ماسٹر پلان کیس میں دوبارہ گرفتار کر کے ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور ہونے پر لاہور اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر زمنتقل کیا گیا تھا جہاں انکا طبی معائنہ کیا گیا ۔

مصنف کے بارے میں