Get Alerts

نواز شریف اور مریم نواز وطن واپس پہنچ گئے

نواز شریف اور مریم نواز وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز وطن واپس پہنچ گئے ۔
تفصیلات کے مطابق نواز شریف پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے اور جاتی امرا پہنچنے پر ان کی گاڑی پر پھول نچھاور کر کے استقبال کیا گیا۔احتساب عدالت میں 19 دسمبر کو نیب ریفرنسز کی سماعت ہوگی اور نواز شریف کی عدالت کے روبرو پیش ہونے کا بھی امکان ہے۔

ٹیگز: