ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ کاآج سے  دوبارہ  آغاز 

ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ کاآج سے  دوبارہ  آغاز 

اسلام آباد :ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ کاآج سے  دوبارہ  آغاز  ہوگا۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ کا دوبارہ آغاز آج سے ہوگا۔

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آر اوز اور ڈی آر اوز کی ٹریننگ بحال کی تھی۔الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ 17 اور 18 دسمبر کو کرائی جائے گی۔


الیکشن کمیشن کے جاری کردہ بیان کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ کا انعقاد 19 دسمبر کو کیا جائے گا۔ ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ کا دوبارہ آغاز آج سے ہوگا۔

مصنف کے بارے میں