Get Alerts

جھا نوی کپور نے اپنا وزن بڑھا لیا

جھا نوی کپور نے اپنا وزن بڑھا لیا
کیپشن: تصویر ٹوئٹر

ممبئی:بالی وڈاداکارہ جھا نوی کپور نے اپنا وزن بڑھا لیا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکارہ نے فلم میں اپنے کردار کے لئے وزن بڑھایا ہے۔

اداکارہ نئی فلم میں پا ئلٹ کے کردار میں دکھائی دیں گی جبکہ اپنے کردار کے لئے پرواز اڑانے کی بھی تربیت لیں گی۔

فلم کی عکسبندی کا آغاز مارچ کے آخر میں کیا جائے گا۔