قومی اسمبلی کی37 نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری

قومی اسمبلی کی37 نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے  قومی اسمبلی کی مزید 37نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔


قومی اسمبلی کے این اے 190 تا 224  سے  تمام حلقوں کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن  جاری کر دیے گئے۔ 


سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 226 اور 228 کے  امیدواروں کا  بھی الگ نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔

مصنف کے بارے میں