Get Alerts

لاہور میں بسنت کے لیے سخت سکیورٹی پلان، شیشہ اور ڈور پر مکمل پابندی

لاہور میں بسنت کے لیے سخت سکیورٹی پلان، شیشہ اور ڈور پر مکمل پابندی

لاہور :لاہور میں بسنت کے لیے پولیس نے جامع سکیورٹی پلان مرتب کر کے لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ شہر کو لال، پیلے اور ہرے زونز میں تقسیم کیا گیا ہے تاکہ حفاظتی اقدامات مؤثر انداز میں نافذ کیے جا سکیں۔

پلان کے مطابق شیشہ، کیمیکل اور میٹل ڈور کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی، ہر پتنگ اور ڈور کی QR کوڈ رجسٹریشن لازمی ہوگی۔ علاوہ ازیں چھتوں پر شراب نوشی اور ہوائی فائرنگ پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی تاکہ شہریوں کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔

ٹیگز: