مصدق ملک سے وزارت توانائی کا قلمدان واپس لے لیا گیا

مصدق ملک سے وزارت توانائی کا قلمدان واپس لے لیا گیا

اسلام آبا : مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک سے وزارت توانائی کا قلمدان  واپس لے کر سردار اویس خان لغاری کو دے دیا گیا۔

نیو نیوز کے مطابق اویس خان لغاری کو ریلوے کی بجائے توانائی کا وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا۔ ابتدائی طور پر مصدق ملک کو بطور وفاقی وزیر توانائی کابینہ میں شامل کیا گیا تھا۔

اویس خان لغاری کو بحیثیت وفاقی وزیر برائے ریلوے کابینہ میں شامل کیا گیا تھا۔ کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا 

مصنف کے بارے میں